The Bank Of Punjab Jobs
![]() |
| The Bank Of Punjab Jobs |
The Bank Of Punjab Jobs
دی بنک آف پنجاب
ضرورت سیکیورٹی گارڈز
بنک سیکیورٹی گارڈز کی بھرتی کے لیے موزوں امیدواروں سے
درخواستیں مطلوب ہیں
بھرتی کی شرائط درج ذیل ہیں
1-آرمڈ فورسز آف
پاکستان سے ریٹائرڈ ہو اور عمر 42 سال سے زیادہ نہ ہو اور قد 5فٹ 6 انچ
سے زیادہ نہ ہو۔
2-جسمانی لحاز سے تند رست،چست اور توانا ہو۔چال چلن ،مثالی اور
اچھا ہو۔
3-پاکستان میں کسی بھی جگہ واقع برانچ میں کام کرنے کو تیا ر ہو۔
4-آرمی سے ریٹائرڈ،فائٹنگ آرمزاورایس ایس جی قابل ترجیح
ہوں گے۔
5-درخواست بمہ آرمی سروس بک،ڈومیسائل اور شناختی کارڈ کی
کمپیوٹرایزڈ کاپی کے ساتھ
ہیڈ آفس سیکورٹی آفس میںمورخہ24مئی2021 تک پہنچ جانی
چاہیں۔مقررہ تا ریخ کے بعد موصول
ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
6-درخواست میں فون نمبر ضرور تحریر کریں۔ ٹسٹ اور انٹرویو
کے لیے اسی نمبر پر اطلاع دی جائے گی۔
7-انٹر ویو کے لیےصرف شارٹ لسٹ افراد کو بلایا جائے گا۔
8-ٹسٹ انٹر ویو 01جون2021 کو بمقام بیکس بنکرز ایونیو کو آپریٹیو ہاوسنگ سوسائٹی بیدیا ں روڈ لاہور
صبح 08:00 بجے شروع ہو گا۔ پی ٹی ٹسٹ بھی کیا جائے گا۔
9-انٹر ویو کے لیے کوئی ٹی اے ،ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
رابطہ نمبر35783700-042 اور 35783761-042
![]() |
| The Bank Of Punjab Jobs |
Urgent Required For Europe
Tailor
Male Female
Post 20
Salary 500 Dollar
Contract: 2 Years
Duty 8 Hour
Test Interview
Hafizabad / Khaniwal
Call/ Whatsapp Number
0300-9520799
BMR International
Website: www.bmr.com.pk
Email: bmrcvform@gmail.com
Office Address:
Jnah Chowk Near DPO Office Disst Hafizabad
Lahore More Kabir Wala road Disst Khaniwal



0 Comments
Please do not enter any spam link in the comment box